Daily Current Affair General Knowledge 07 March



عِـیسَـوی تــــــقویم کا 66 واں دن 💥 07 مـــــارچ 2018 عِـیسَـوی ، بـــــــــدھ وار 🌙 18 جمادی الثانیّ 1439 ھِجْــــــْرِیْ 🌟 23 پھــــــــــاگن 2074 بِکــــــرمی 07 مــــــــــارچ ﮐــﮯ چــند اہم واقعــــــات ● 1985ء آئی بی ایم نے پی سی ڈوس، (ڈسک آپریٹنگ سسٹم) تھری پوائنٹ ون متعارف کرایا۔ ● 1977ء پاکستان پیپلز پارٹی نے دوسرے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ ● 1941ء پچاس ہزار برطانوی فوجی یونان میں داخل ہوئے۔ ● 1941ء برطانیہ نے ایتھویپا پر حملہ کیا۔ ● 1573ء ترکی اور وینس کے درمیان امن معاہدہ طے پایا۔ ولادت ● 1508ء نصیر الدین محمد ہمایوں، دوسرا مغل شہنشاہ (وفات: 1556ء) ● 1734ء نواب میر نظام علی خان صدیقی آصف جاہ ثانی، 1762 تا 1803ء تک حیدر آباد دکن کے نظام (وفات: 1803ء) ● 1857ء جولیس واگنر جاورگ، نوبل انعام (1927ء) یافتہ آسٹریائی طبیب (وفات: 1940ء) ● 1938ء ڈیوڈ بلٹی مور، نوبل انعام (1975ء) یافتہ امریکی حیاتیات دان ● 1938ء البرٹ فرٹ، نوبل انعام (2007ء) یافتہ فرانسیسی طبیعیات دان ● 1949ء غلام نبی آزاد، بھارتی سیاستدان ● 1955ء ولید بن طلال، سعودی شہزادہ جس کا تعلق دنیا کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے بمقام جدہ ● 1955ء انوپم کھیر، بھارتی فلمی اداکار ● 1958ء مرضی جعفری، پاکستانی مصور، نقشہ نویس اور مجسمہ ساز ● 1984ء رادھیکا پنڈت، بھارتی فلمی اداکارہ ● 1987ء حاتم بن عرفہ، فرانسیسی فٹبالر ● 2000ء ابھیشیک کمار امبر المعروف چھوٹے استاد، بھارتی شاعر وفات ● 322 ق م، ارسطو، یونانی مفکر، فلسفی اور سائنسدان ● 1274ء توما ایکویناس، مسیحی سینٹ اور فلسفی (پیدائش: 1225ء) ● 1954ء اوٹو ڈیلس، نوبل انعام (1950) یافتہ جرمن ماہر کیمیا (پیدائش: 1876ء) ● 1997ء ایڈوارڑ ملس پرسل، نوبل انعام (1952ء) یافتہ امریکی ماہر طبیعیات (1912ء) ● 2917ء ہنس جیورج ڈیہلمٹ، نوبل انعام جرمن طبیعیات دان (1989ء) یافتہ (پیدائش: 1922ء)

Post a Comment

[disqus][blogger][facebook]

Author

MKRdezign

MathJax

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget